Advertisement
Advertisement
Advertisement

تاندلیانوالہ: سابق سرکاری اسکول ٹیچر نے پیٹرول چھڑک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

Now Reading:

تاندلیانوالہ: سابق سرکاری اسکول ٹیچر نے پیٹرول چھڑک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
سرگودھا

سرگودھا

تاندلیانوالہ میں سابق سرکاری اسکول ٹیچر نے پیٹرول چھڑک کر اپنے آپ کو موت کے منہ میں ڈھکیل دیا۔

یہ واقعہ تھانہ گڑھ کے علاقے چاہ ملنگو والا میں پیش آیا جہاں ماسٹر رجب نے اپنے آپ کو آگ لگا کر اپنی زندگی ختم کر لی۔

قریبی ذرائع کے مطابق ماسٹر نے کمرے کا دروازہ بند کر کے پیٹرول چھڑک کر اپنے آپ کو آگ لگائی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شعلے دیکھ کر گھر والوں کی چیخ و پکار پر قریبی لوگوں نے دروازہ توڑا تو ماسٹر کا جسم مکمل جل چکا تھا۔

قریبی ذارئع کا کہنا ہے کہ ماسٹر کو سروس کے آخری ایام میں محمکہ نے معطل کیا تو گھریلو حالات سے شدید پریشاں ہو کر اس نے اپنی زندگی ختم کر لی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ماسٹر رجب اپنے گھر کا اکلوتا کفیل تھا۔

اسکول ٹیچر رجب علی نے نواحی ٹھٹھہ، محبوب شاہ، اور بھروانہ ٹھٹھہ میں ملازمت کے دوران ڈیوٹی کے فرائض انجام دیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر