
دیپال پور میں نوسرباز خواتین سرگرم، سپر اسٹور مال پر چوری کی واردات کر لی۔
پیسیفک مال سے 4 خواتین نے کپڑے چرا لیے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز نے حاصل کر لی۔
فوٹیج میں واضح دیکھا گیا کہ خواتین نے شاطرانہ انداز سے کپڑے چرائے اور فرار ہو گئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement