
فیصل آباد میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا۔
یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے تھانہ ساندل بار کے قریب پیش آیا جہاں جائیداد کے تنازعہ پر ایک بیٹے نے اپنے سگے باپ اور بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔
ملزم نے اشتعال میں آکر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں باپ اور بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
تھانہ ساندل بار پولیس نے ملزم کو قتل کے کیس پر گرفتار کر کے حوالات میں منتقل کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement