
گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکرکے بعد لیڈی پولیس کانسٹیبل کو حراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا ہے۔
آسیہ نامی لیڈی کانسٹبل کو گریٹر اقبال پارک میں حراساں کیا گیا جس کے بعد پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن کی شناخت منیب اور طیب کے نام سے ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement