Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیالکوٹ واقعہ؛ فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کا جسد خاکی سری لنکا روانہ

Now Reading:

سیالکوٹ واقعہ؛ فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کا جسد خاکی سری لنکا روانہ

سیالکوٹ میں فیکٹری کے مقتول مینیجر پریانتھا کمارا کا جسد خاکی سری لنکا روانہ کردیا گیا ہے۔

بول نیوز کے مطابق پریانتھا کمارا کا جسد خاکی لاہور ایئرپورٹ سے سری لنکن ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کولمبو بھجوائی گئی ہے۔ اس موقع پر سری لنکن سفارتخانے کے افسران بھی موجود تھے۔

پریانتھا کمارا کا جسد خاکی گزشتہ روز سیالکوٹ سے لاہور منتقل کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ سیالکوٹ: مقتول سری لنکن مینیجر کی اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

Advertisement

پریانتھا کمارا سیالکوٹ میں کھیلوں کا سامان بنانے والی فیکٹری میں بطور مینیجر فرائض انجام دے رہے تھے، انہیں 3 دسمبر کو فیکٹری کے ملازمین نے مبینہ طور پر توہین مذہب پر ہلاک کردیا تھا۔

پریانتھا کمارا کے قتل کے الزام میں اب تک 120 سے زائد افراد حراست میں لئے جاچکے ہیں۔ تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں و تنظیموں سے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے واقعے میں ملوث تمام افراد کو قرار واقعی سزا دلوانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر