
خضدار میں تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو بری طرح کچل ڈالا ہے۔
یہ واقعہ خضدار کے سبزی منڈی ایریا میں پیش آیا جہاں مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا۔
واقعے کے نتیجے میں حاجی رحیم خان محمدزئی سکنہ خضدار جاں بحق جبکہ حاجی محمد اسماعیل محمدزئی شدید زخمی ہو گئے۔
متاثرین کو ریسکیو کر کے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement