Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم او یو سے پاکستانی سٹارٹ اپس کو سویڈن میں ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے گا، راجہ یاسر ہمایوں

Now Reading:

ایم او یو سے پاکستانی سٹارٹ اپس کو سویڈن میں ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے گا، راجہ یاسر ہمایوں

صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ ایم او یو سے پاکستانی سٹارٹ اپس کو سویڈن میں ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے گا۔

پی آئی ٹی بی اور سویڈش کمپنی نٹی وینچرز کے درمیان لاہور میں مفاہمتی یادداشت کی تقریب ہوئی جس کی صدارت راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کی۔

یادداشت پر ڈی جی پی آئی ٹی بی ساجد لطیف اور سٹریٹیجک ایڈوائزر نٹی وینچرز عبدالمنعم نے دستخط کیے۔

صوبائی وزیر کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ صوبائی حکومت ٹیکنالوجی اور اینٹرپرینورشپ کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، ایم او یو سے پاکستانی سٹارٹ اپس کو سویڈن میں ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پی آئی ٹی بی کے انکیوبیشن اور فری لانسنگ پروگراموں سے لاکھوں نوجوان فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

Advertisement

چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور نے کہا کہ مقامی سٹارٹ اپس کو ملنے والی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال تین سو فیصد اضافہ ہوا اور پاکستانی سٹارٹ اپس نے عالمی مارکیٹ میں اپنی پہچان بنالی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر