Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: اسسٹنٹ کمشنرز کا مختلف پناہ گاہوں کا دورہ

Now Reading:

کراچی: اسسٹنٹ کمشنرز کا مختلف پناہ گاہوں کا دورہ

کراچی میں اسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف پناہ گاہوں کا دورہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے داتا دربار پناہ گاہ کا دورہ کیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان ندیم نے پناہ گاہ اچھرہ کا دورہ کیا۔

ذیشان ندیم نے پناہ گاہ اچھرہ کا دورہ کر کے 23 افراد رجسٹر کیے۔

دورے کے دوران افسران نے پناہ گاہوں میں انتظامات کا جائزہ لیا، پناہ گاہوں میں مقیم افراد کے ساتھ مل کر رات کا کھانا کھایا، مقیم افراد سے بات چیت کی، فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور سردی کے موسم میں دیے جانے والے بستر کا جائزہ لیا۔

افسران نے پناہ گاہ انتظامیہ کو مقیم افراد کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Advertisement

دورے کے دوران پناہ گاہوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا گیا۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایت پر پناہ گاہوں میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے یہ دورے کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر