Advertisement
Advertisement
Advertisement

قائداعظم محمد علی جناح کی ولادت پر مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

Now Reading:

قائداعظم محمد علی جناح کی ولادت پر مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح کی ولادت پر تقریب کا انعقاد ہوا ہے۔

سرگودھا میں محمد علی جناح کی ولادت اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی تقریب ایک ساتھ منائی گئی جس میں دونوں لیڈران کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

ایم این اے حامد حمید نے اس موقعے پر کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیں اپنی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت آزاد ملک دیا، آج اس ملک کو میاں نواز شریف کی قیادت کی ضرورت ہے۔

ممبر قومی اسمبلی نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں اس ملک کو اسلام کا قلعہ بنا سکتے ہیں کیونکہ محمد علی جناح کے افکار پر صرف مسلم لیگ ن ہی عمل پیرا ہے۔

میاں سبحان کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ یہ مہنگائی، لاقانونیت اور بیروزگاری کا دور ہے جو مسلم لیگ ن ہی ختم کرے گی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیں آزاد ملک دیا لیکن ہم پھر بھی غلام ہیں، ہم بانی پاکستان کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا سکتے ہیں۔

تقریب میں مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر