
کراچی میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 4 لوگوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی کرسچن محلے میں پیش آیا جہاں زہریلی مٹھائی کھانے سے 1 بچہ جاں بحق اور 4 لوگ متاثر ہو گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مٹھاٸی کھانے سے ایک دو برس کے بچے ایمرل مون کی موت واقع ہو گئی ہے تاہم تین بچیوں کی حالت زہریلی مٹھاٸی کھانے کے باعث تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
پولیس نے یہ بھی کہا ہے کہ زہریلی مٹھاٸی کے باعث ایک خاتون بھی متاثرین میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News