Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بڑی کارروائی؛ 2 کروڑ روپے کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد

Now Reading:

کراچی میں بڑی کارروائی؛ 2 کروڑ روپے کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد

کسٹمز انٹیلی جینس ایف بی آر انفورسمنٹ ٹیم کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 کروڑ روپے کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد کر لیا۔

کسٹم انفورسمنٹ کراچی انٹیلی جنس نے مصدقہ اطلاع پر کراچی میں آرام باغ مارکیٹ، لکھنؤ اور الجدید مارکیٹ صدر میں واقع گوداموں پر چھاپہ مار کارروائی میں 2 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی اسمگل شدہ کپڑا برآمد کرلیا۔

آپریشن کے دوران ٹیم کو 100 سے زائد افراد کی جانب سے مذمت کا سامنا کرنا پڑا اور دوران آپریشن پرتشدد گروہ نے افسران اور اہلکاروں پر پتھراؤ کیا گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔

شرپسند افراد  کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی پر پُر تشدد ہجوم منتشر ہوگیا۔

دوسری جانب مشیر خزانہ شوکت ترین نے کامیاب آپریشن پر ایف بی آر کو مبارکباد دی اور ٹیکس چوری کے خلاف جاری کارروائیوں کی بھی تعریف کی جب کہ چئیرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے بھی آپریشن پر افسران و اہلکاروں کو مبارکباد دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر