Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کا زندہ دلان لاہور کے لیے ایک اور بڑا تحفہ

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب کا زندہ دلان لاہور کے لیے ایک اور بڑا تحفہ
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خصوصی ہدایت پر سینٹر پوائنٹ گلبرگ سے والٹن روڈ ڈیفنس موڑ تک سنگل فری کوریڈور کے میگا پراجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔

عثمان بزدار نے پراجیکٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس میں لاہور کے لیے ایک اور میگا پراجیکٹ کی منظوری دی گئی، کیولری گراؤنڈ پر انڈر پاس اور ڈیفنس موڑ پر اوورہیڈ برج  کا میگا پراجیکٹ بنے گا جس پر 2 ارب 80 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ کیولری گراؤنڈ انڈر پاس و ڈیفنس موڑ فلائی اوور کا میگا منصوبہ لاہور کے شہریوں کے لیے بے پناہ ضروری ہے، منصوبے کی تکمیل سے شہریوں کو آمدورفت میں بے پناہ آسانی پیدا ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ اس پراجیکٹ کی تکمیل سے شہریوں کو ٹریفک جام رہنے کی شکایت کا ازالہ ہو گا، ان کو سنگل فری کوریڈور کی سہولت ملے گی اور وہ بلاتاخیر اپنی منزل پر پہنچ سکیں گے جس سے شہریوں کا وقت بھی بچے گا اور ایندھن بھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر