Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت سندھ کی کراچی پریس کلب کے لیے پانچ کروڑ روپے کی گرانٹ

Now Reading:

حکومت سندھ کی کراچی پریس کلب کے لیے پانچ کروڑ روپے کی گرانٹ

دس دسمبر 2021 کوصوبائی وزیراطلاعات سعیدغنی نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور گرانٹ کا چیک صدر پریس کلب فاضل جمیلی اور سیکرٹری کلب رضوان بھٹی کو پیش کیا۔

واضح رہے کہ رواں سال حکومت سندھ نے کراچی پریس کلب کی درخواست پرسالانہ گرانٹ ڈھائی کروڑ سے بڑھا کر پانچ کروڑ کر دی ہے۔

پریس کلب کی مجلس عاملہ نے میڈیا کی موجودہ صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئےصحافیوں کے لئے ایک کروڑ روپے کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب وزیربلدیات سندھ ناصر شاہ نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں کو پلاٹ الاٹمنٹ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کراچی پریس کلب کے صحافیوں کو پلاٹ دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان صحافیوں کے پلاٹ سے متعلق مسائل تھے جو پارٹی قیادت کی ہدایت پرحل کردیے، ہم نئے ممبران کو بھی جلد پلاٹ دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر