پی ڈی ایم اے نے کوئٹہ میں ممکنہ بارشوں اور برف باری کے حوالے سے انتظامیہ کو ایڈوئزری جاری کر دی ہے۔
پی ڈی ایم اے نے صوبے کے چوبیس اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔
ادارے نے کہا کہ 25 اور 26 دسمبر کو 24 اضلاع میں بارش اور چھ میں برف باری کا امکان ہے۔
پی دی ایم اے کا کہنا تھا کہ صوبے کے عوام دونوں دنوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ضلعی انتظامیہ بھاری مشینری تیار رکھے۔
ادارے نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بارش اور برف باری کے دوران پلوں اور سرنگوں کی حفاطت کے لیے مناسب انتظامات کیے جائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
