لاہور کے علاقے شالیمار باغ میں واقع ایک دکان پر آگ لگ گئی ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کا واقعہ سلینڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا جس کے فورن بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ تاحال واقع میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
