
کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
ضلع بھر میں دو رکنی موٹر سائیکل سوار ڈکیت گینگ بے قابو نظر آ رہے ہیں۔
ساہیوال روڈ پر اسلحہ کے زور پر دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو گیس کی دکان سے نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہو گئے۔
دوران واردات مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ سے دکان میں موجود گاہک کو شدید زخمی کر دیا۔
نان اسٹاپ وارداتوں سے شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے جبکہ سرکل افسران خاموش تماشائی بنے نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News