
تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا تین بچے دم توڑ گئے جن میں ہریش کمار اور علی احمد کے دو نومولود بچے شامل ہیں۔
رواں ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد 29 جبکہ رواں سال میں 599 بچوں نے غضائی قلت کی وجہ سے دم توڑ دیا ہے۔
سندھ سرکار کی جانب سے غذائی قلت کے خاتمے کے لیے مختلف این جی اوز کو دیے گئے کروڑوں روپے کرپشن کی بھینٹ چڑھ گئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement