ایبٹ آباد میں چہان کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے مقامی آبادی کو شدید خطرہ ہونے کا امکان ہے۔
آگ لگنے سے سینکٹروں درخت جل کر خاکستر ہو گئے ہیں اور سڑک نہ ہونے کی وجہ سے کوٸی امدادی ٹیم جنگل تک نہیں پہنچ پائی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
