Advertisement
Advertisement
Advertisement

تارکین وطن کسی بھی ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں، ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے

Now Reading:

تارکین وطن کسی بھی ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں، ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے

 ڈائریکٹر جنرل ایف آئی ثناءاللہ عباسی کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کسی بھی ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔

دنیا بھر میں آج تارکین وطن کا دن منایا جارہا ہے، اس حوالے سے ایک تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی نے ثناء اللہ عباسی نے شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ آج  کے دن بین الاقوامی سطح پر تارکین وطن کی خدمات اور حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے، ہم تارکین وطن کے حقوق کے تحفظ کا عہد کرتے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی میں کردار کے باجود استحصالی طرز  عمل کا شکار رہتے ہیں اوراُن کو تعصب کی بھینٹ چڑھادیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں غیر ملکی سمجھ کر پہلے درجے کے شہریوں کی حقارت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر اب تارکین وطن کے حقوق کے لئے دنیا بھر کے ممالک میں قوانین بن رہے ہیں۔

Advertisement

ڈائرکٹر ایف آئی اے نے کہا کہ تارکین وطن کی سمگلنگ بین لااقوامی جرم ہے اور ہم انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

اُنہوں نے  کہا کہ تارکین وطن کے حالات اکثر بہت خطرناک اور ناقابل برداشت ہوتے ہیں، پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد تارکین وطن آباد ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہم ہم بیرون ملک پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کا عہد کرتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر