احسن اقبال تین روزہ دورہ پر چین روانہ
احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پرسنٹیج کے پیچھے ملکی معاشی بحران چھپا نہیں سکتی ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ دور میں جی ڈی پی 231 ارب ڈالر سے بڑھ کر 315 ارب ڈالر ہوئی، آج وہی جی ڈی پی 280 ارب ڈالر پر ہے۔
حکومت percentage کےپیچھے ملکی معاشی بحران چھپا نہیں سکتی۔مسلم لیگ دور میں جی ڈی پی 231 ارب ڈالر سے بڑھ کر315 ارب ڈالر ہوئی۔ آج وہ 280 ارب ڈالر پر ہے۔ اس حکومت نے پاکستان کی معیشت کا حجم سکیڑ دیا ہے۔ نتیجہ یہ ہےکہ پاکستان کی فی کس آمدنی میں اضافہ نہیں بلکہ کمی ہوئی ہے۔ https://t.co/YoW1TccePF
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) January 21, 2022
احسن اقبال نے کہا کہ اس حکومت نے پاکستان کی معیشت کا حجم سکیڑ دیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان کی فی کس آمدنی میں اضافہ نہیں بلکہ کمی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
