Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور کے تھانوں میں بند ملزمان کی موجیں، جیل میں ہوتے ہوئے ٹک ٹاک کا استعمال جاری

Now Reading:

لاہور کے تھانوں میں بند ملزمان کی موجیں، جیل میں ہوتے ہوئے ٹک ٹاک کا استعمال جاری
PTA warns TikTok with strict orders

لاہور کے تھانوں میں بند ملزمان قید کی جگہ ٹک ٹاک بنانے میں مصروف ہیں۔

تھانہ اسلامپورہ میں بند عبدالرحمان اور ہیرا نامی ملزمان حوالات میں بند ہو کر ٹک ٹاک بنانے لگے۔

اسلامپورہ تھانے کی حوالات میں بند نامزد ملزمان نے اپنی تصاویر کے زریعے ٹک ٹاک بنائی جو کہ تھانہ اسلام پورہ انویسٹیگیشن اور آپریشنز کی نااہلی کی وجہ سے منظر عام پر آگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک کی ویڈیو ان دونوں کے ساتھی ملزم قدیر کی جانب سے تھانے کے اندر دوران ملاقات اپلوڈ کی گئی۔

ٹک ٹاک بنانے والا قدیر بھی مقدمہ میں نامزد ملزم ہے۔

Advertisement

نامزد ملزم احسن نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں ملزمان حوالات میں کھڑے ہوئے دیکھے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر