Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: مذید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: مذید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت
وائرس

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ گلگت میں مذید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت نے گلگت میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10439 ہے۔

ادارے نے کہا کہ صوبہ میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 10 ہو گئی ہے اور کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے۔

محکمہ صحت نے کہا کہ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1072 سمیت مجموعی طور پر 10243 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ادارے کا کہنا تھا کہ کورونا سے گلگت بلتستان میں اب تک 186 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 0.62 فیصد، صحتیابی کی شرح 98.12 جبکہ اموات کی شرح 1.78 فیصد ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر