
شہر بھر میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں جہاں شہریوں کی پریشانی بڑھتی رہی وہاں سوئی ناردرن نے گیس کی قلت پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔
لاہور میں اغبانپورہ، کوآپریٹو اسٹور، مرغزار کالونی، سبزہ زار، مدینہ کالونی، اقبال ٹائون، سوسائٹی اسٹاپ، سمن اباد، ممتاز کالونی سمیت دیگر علاقوں میں گیس غائب رہنے لگی ہے۔
متعدد علاقوں میں گیس پریشر میں کمی ہونے لگی جس پر شہری سوئی گیس حکام کو کوس رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News