Advertisement

اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کی اہم کارروائی، 1 ملزم گرفتار

ایف آئی اے

ایف آئی اے کی کوہاٹ میں بڑی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے اہم کارروائی کر کے 1 ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے شہری کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والا طیب گوندل نامی ملزم گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزم کا تعلق نورپورشاہاں سے ہے۔

ملزم نے سینئر صحافی کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کر کے بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی۔

ایف آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
Next Article
Exit mobile version