 
                                                                              قصور میں مدرسہ قاری کے تشدد سے بچہ ہلاک ہو گیا۔
تھانہ منڈی عثمان والا میں ملزم قاری وقاص نے سبق نہ یاد کرنے پر طالبعلم شرجیل کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔
ڈی پی او قصور صہیب اشرف کا کہنا تھا کہ شرجیل ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ بچے پر تشدد کرنے والا قاری گرفتار ہو گیا ہے۔
آر پی او شیخوپورہ کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کسی رعایت کا مستحق نہیں۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 