
علی پور میں کاروباری مراکز پر سرعام ڈکیتیاں ہونا معمول بن گیا۔
الکشف فارمیسی نزد انڈس ہسپتال میں تین ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر سرعام ڈکیتی کر کے ایک لاکھ پینتیس ہزار چھینے اور چلتے بنے۔
ڈاکووں کی جانب سے اسلحہ کے زور پر پیسے چھیننے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بول نیوز نے حاصل کر لی۔
ویڈیو میں تین ڈاکووں کو اسلحہ سمیت الکشف فارمیسی میں داخل ہوتے ہوئے اور پیسے چھینتے ہوئے دیکھا گیا۔
یاد رہے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کاروباری مراکز پر یہ لگنے والی تیسری ڈکیتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News