Advertisement
Advertisement
Advertisement

رانا ابرار ایک بہادر صحافی ہیں، احسن اقبال

Now Reading:

رانا ابرار ایک بہادر صحافی ہیں، احسن اقبال
احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ رانا ابرار ایک بہادر صحافی ہیں۔

احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ توشہ خانہ کیس سے عمران نیازی کا مسلسل فرار اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ صادق اور امین نے غیر ملکی تحائف پہ بھی ہاتھ صاف کیے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ رانا ابرار بہادر صحافی ہیں جنہوں نے اس مسئلہ کو اجاگر کیا، وہ ہمیشہ حکمرانوں سے سخت سوال پوچھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر