Advertisement
Advertisement
Advertisement

کندھ کوٹ: عورت نے رکشہ ریڑھی پر بچے کو جنم دے دیا

Now Reading:

کندھ کوٹ: عورت نے رکشہ ریڑھی پر بچے کو جنم دے دیا

کندھ کوٹ میں ایک عورت نے رکشہ ریڑھی پر بچے کو جنم دے دیا۔

یہ واقعہ کندھ کوٹ کی تحصیل تنگوانی میں پیش آیا جہاں سرکاری ہسپتال میں سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث ایک عورت نے رکشہ ریڑھی پر ہی بچے کو جنم دے دیا۔

ورثاء کا کہنا تھا کہ سرکاری ہسپتال گئے تو وہاں پر لیڈی ڈاکٹر موجود نہ تھی اور ہسپتال کو بھی تالے لگے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نجی ہسپتال گئے تو ان کی ڈمانڈ اتنی تھی کہ ہم غریب بھر نہ سکے اور واپس گھر روانہ ہو گئے۔

ورثاء کا کہنا تھا کہ گھر کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں ہی ہماری عورت نے بچے کو جنم دے دیا۔

Advertisement

ورثاء نے سرکاری ہسپتال انتظامیہ کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم غریب لوگ ہیں اسی لیے سرکاری ہسپتال جاتے ہیں پر وہاں پر علاج ہی نہیں ہوتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر