
مظفر گڑھ میں جماعت اسلامی کے تحصیل نائب امیر پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔
تحصیل نائب امیر مشتاق احمد کو بستی عثمان کوریہ روڈ پر گولیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
نائب تحصیل امیر گولیاں لگنے سے زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement