
مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ آج تک مریم نواز کا پورا خاندان جواب نہ دے سکا۔
شہزاد اکبر نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کرکٹ کے فیصلے کی رو عمران خان صادق و امین اور آپ کے والد جھوٹے اور بددیانت ہیں، کوئی شک ہوا تو فیصلہ پڑھ لینا۔
ان کا کہنا تھا کہ مریم، اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو ابا جان سے ایون فیلڈ فلیٹس کی منی ٹریل مانگ لینا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement