
پنجاب یونیورسٹی نے کمیونیکیشن اسٹڈیز میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ کا انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دیا۔
یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اس بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کمیونیکیشن اسٹڈیز میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ کے اینٹری ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ایم فل کمیونیکیشن اسٹڈیز پروفیشنل ٹریک اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لیے 17 جنوری کو ٹیسٹ ہونا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement