Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا طارق جمیل بلی اور طوطے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں، ویڈیو وائرل

Now Reading:

مولانا طارق جمیل بلی اور طوطے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں، ویڈیو وائرل

ملک کے معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل کی   بلی اور طوطے کے ساتھ خوشگوار موڈ  میں   ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر مولانا طارق جمیل کے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنا آئی فون استعمال کررہے ہیں جبکہ ان کے کندھے پر بیٹھا طوطاانہیں اپنی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

اس سارے منظر کو سامنے میز پر بیٹھی بلی بہت غور سے دیکھ رہی ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں حدیث رسول ﷺ لکھی گئی ہے جس کا مفہوم ہے کہ’  تم زمین والوں پر رحم کرو، تو آسمان والا تم پر رحم کرے گا‘۔

واضح رہے کہ مولانا طارق جمیل کا شمار اتحاد بین المسلمین کے داعی ملک کے بڑے مذہبی رہنماؤں میں ہوتا ہے۔

مولانا طارق جمیل ملک میں اسلام کی تبلیغ کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔ ان کے نزدیک ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اللہ سے دوری ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ ہماری تبلیغ کا اصول ہے کہ ہم مذمت نہیں کرتے بلکہ مثبت بات کرتے ہیں۔

مولانا طارق جمیل اور وزیر اعظم عمران خان ایک دوسرے سے خصوصی لگاؤ رکھتے ہیں اور اکثر ملک کے مذہبی معاملات پر بات چیت کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر