Advertisement
Advertisement
Advertisement

میلسی: پاکستان کسان اتحاد کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد

Now Reading:

میلسی: پاکستان کسان اتحاد کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد

پاکستان کسان اتحاد کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد ہوا ہے۔

کسان اتحاد کی جانب سے بیج اور بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز لگائے جانے اور کھاد کی مارکیٹ میں عدم دستیابی پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

احتجاجی مظاہرین نے ملتان روڈ پر ریلوے پھاٹک بند کر دیا جس کے باعث ملتان روڈ اور کالونی روڈ پر راہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کی جانب سے بیج، بجلی بلوں پر اضافی ٹیکسز اور کھاد کی بلیک کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں، حکومت کی جانب سے ظالمانہ پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں۔

احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ جس طرح ٹیکسز میں اضافہ کیا گیا ہے اسی طرح اجناس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جائے، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر