
راول ڈیم سے 19 سالہ لڑکی کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔
نا معلوم لڑکی کی راول ڈیم سے بر آمد لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی نے مبینہ طور پر پانی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی اور نیوی کے اہلکاروں نے لڑکی کی لاش کو تلاش کیا۔
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لڑکی کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والی لڑکی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement