فیصل آباد میں واردات کے دوران مزاحمت پر دکاندار قتل ہو گیا۔
یہ واقعہ فیصل آباد کے تھانہ سمن آباد کے علاقے نثار کالونی میں پیش آیا جہاں مسلح ڈاکو نے واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر عمیر نامی نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مسلح ڈاکو واردات کے لیے موبائل شاپ میں گھسے اور مزاحمت پر عمیر نامی نوجوان کو گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے۔
پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
