Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی نے مہنگائی کا 74 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، سراج الحق

Now Reading:

پی ٹی آئی نے مہنگائی کا 74 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج ا لحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مہنگائی کا 74 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے، عالمی جریدوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگائی ترین ملک بن چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے بجائے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے، عوام مہنگائی اور غربت سے لڑ رہی ہے اور کھلاڑی آپس میں دست و گریباں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قوم جانتی ہے لوگوں کے مسائل حل کرنے کی جدوجہد صرف جماعت اسلامی کر رہی ہے، کراچی ہو یا گوادر جماعت اسلامی سڑکوں پر بیٹھ کر عوام کا حق مانگ رہی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یقین ہے سود سے پاک معیشت ملک کو درپیش مسائل کا حل ہے، سرمایہ داروں اور مافیاز نے 22 کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

Advertisement

سراج الحق نے مزید کہا کہ الیکشن میں حکمرانوں کو اپنے کیے کا جواب دہ ہونا پڑے گا، عوام کی محرومیاں بڑھتی رہیں تو نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر