Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کے دعوے دہرے کے دہرے، تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا

Now Reading:

سندھ حکومت کے دعوے دہرے کے دہرے، تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا

سندھ حکومت کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئے، تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔

سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث چار بچے دم توڑ گئے ہیں جن میں پانچ سالہ دعا بنت شکور، سات ماہ کا منظور ولد ڈنو، ایک ماہ کا عبدالرحیم ولد حکیم اور تیرتھ کے نومولود بچے شامل ہیں۔

رواں ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد سات جبکہ گزشتہ سال 625 بچے لقمہ اجل بنے۔

تھر کے شہری و دیہی علاقہ جات کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات و عملے کی قلت برقرار ہے اور محکمہ صحت سندھ تھرپارکر میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے بجائے ہسپتالوں کو صرف سجانے میں لگے ہیں جس کی وجہ سے تحال بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر