Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیازی کو بھاگنا ہے اور بلاول کو لانا ہے ، سعید غنی

Now Reading:

نیازی کو بھاگنا ہے اور بلاول کو لانا ہے ، سعید غنی
سعید غنی

ہم چاہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی مل کر کام کریں، سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ نیازی کو بھاگنا ہے اور بلاول کو لانا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ہم نے پہلے عمران خان کو ایک ٹریلر دیکھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 27  فروری کو عظیم الشان ریلی کی قیادت بلاول بھٹو کریں گے ،ہم اپنے چیئرمین کی تقریر سنیں گے اور اسی مقام پر اپنے چیئرمین کے ساتھ اسلام آباد کے لیے نکلیں گے۔

وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ اس ملک میں عوام کو کچھ نہیں ملا ہے اور اب صرف بلاول بھٹو زرداری ہی عوام کی آواز ہیں۔

سعید غنی نے کہا کہ ہم نے مہنگائی کے خلاف مظاہرے کئے جبکہ گیس اور اب پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف بھی مظاہرے کئے۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر ماہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ یہاں دالوں اور دواؤں کی قیمتیں آسمان پر چلی گئی ہیں۔

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد جانا ہے، غریب کو بچانا ہے جبکہ بلاول کو لانا ہے اور عمران کو بھگانا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر