
گھوٹکی میں کمسن بچی نے ماں کی زندگی بچالی۔
لالچی بھاٸی اپنی بہن حاکم زادی کا نکاح زبردستی ایک شخص سے کرا رہا تھا کہ بارات سے پہلے بیٹی نے تھانے پہنچ کر پولیس کو اطلاع دے کر اپنی ماں کو بچا لیا۔
پولیس نے فوری کاررواٸی کر کے شادی کو رکوا دیا۔
خاتون کو کل عدالت پیش کیا جائے گا۔
خاتون کا شوہر تین سال قبل انتقال کر گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement