حیدر آباد میں ڈیتھا ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن ٹوٹنے سے ایمرجنسی بنیادوں پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔
ریلوے ذرائع نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ریلوے لائن ٹوٹنے سے کراچی سے پنجاب جانے والی ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے۔
ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی ایکسپریس کو ڈیتھا ریلوے اسٹیشن اور ملت، تیزگام ایکسپریس کو حیدرآباد اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
