Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیخوپورہ: برف بنانے والے کارخانے سے امونیا گیس کا اخراج، 3 خواتین کی حالت خراب

Now Reading:

شیخوپورہ: برف بنانے والے کارخانے سے امونیا گیس کا اخراج، 3 خواتین کی حالت خراب

شیخوپورہ میں برف بنانے والے کارخانے سے امونیا گیس کے اخراج کے باعث 3 خواتین کی حالت خراب ہو گئی۔

شیش محل چوک گوجرانوالہ روڈ پر برف کے کارخانے سے امونیا گیس کا اخراج ہو گیا جس کے باعث کارخانے کے ساتھ آبادی میں رہائش پزیر 3 خواتین کا دم گھٹنے لگا جنہیں ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے آکسیجن لگا کر موقع پر طبی امداد فراہم کی۔

ریسکیو 1122 کی اسپیشل ریسکیو ٹیم نے بریتھنگ آپریٹس استعمال کرتے ہوئے کارخانے سے امونیا گیس کے اخراج کے والو کو بند کر کے روک دیا۔

امونیا گیس کے اخراج ہونے سے کارخانے میں موجود مزدور اور انتظامیہ موقع سے فرار ہو گئی۔

ریسکیو اسپیشل ٹیم نے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے کارخانے کو کاشن ٹیپ کی مدد سے بند کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر