کوہاٹ میں نامعلوم ملزمان کی موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ واقعہ جنگل خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سواروں پر اچانک فائرنگ کر دی جس کے باعث ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹر ہسپتال کے ڈی اے پہنچا دیا گیا ہے۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
