
اوکاڑہ کے ایوب پارک میں فائرنگ ہونے سے 1 نوجوان جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید زخمی ہو گیا۔
ایوب پارک میں فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے کی شناخت عمران جبکہ زخمی کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی ہے۔
زخمی شخص دانش کو نازک صورتحال میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور فرار ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement