
اورنگی ٹاؤن میں اسکول کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ ہونے کے باعث 1 شخص زخمی ہو گیا ہے۔
یہ واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 1/2 11 میں رحمان اسکول کے قریب پیش آیا جہاں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنا بھاری پڑ گیا۔
چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت معاویہ ولد پرویز عمر بتائی جا رہی ہے جس کی عمر 22 سال ہے۔
چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کو ایمبولینس کے زریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News