
منڈی بہاوالدین؛ فاٸرنگ کی زد میں آکر 1 نوجوان موقع پر جاں بحق، 4 افراد زخمی
ہرنائی میں موٹر سائیکل حادثے کے باعث 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔
یہ واقعہ ہرنائی کوئٹہ روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی جس کے باعث 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق ہرنائی تحصیل شاہرگ سے بتایا جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement