Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب آنے والا وقت عمران خان اور پاکستان کی خوشحالی کا ہے، شہباز گِل

Now Reading:

اب آنے والا وقت عمران خان اور پاکستان کی خوشحالی کا ہے، شہباز گِل
شہباز گِل

شہباز گِل

ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب آنے والا وقت عمران خان اور پاکستان کی خوشحالی کا ہے۔

ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین کی اچھل کود صرف کرپشن کیسز سے بچاؤ کی خاطر ہے، سندھ کے ڈاکوؤں نے عوام کی فلاح کے لیے کوئی اقدام نہیں اٹھائے۔

شہباز گل نے کہا کہ ان کی صبح شام صرف وفاق پر ہرزہ سرائی میں گزرتی ہیں، روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کو لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ کے عوام نے بھی پرچی چیئرمین کو مسترد کر دیا ہے، عوام نے مکس اچار کو بُری طرح مسترد کر دیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے گزشتہ ادوار کا گند صاف کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے، عمران خان کے خلاف 11 کرپٹ جماعتیں کرپشن بچانے کے لیے اکٹھی ہوئیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر