Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 16 ہزار 51 ہو گئی، محکمہ صحت

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 16 ہزار 51 ہو گئی، محکمہ صحت
وائرس

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 16 ہزار 51 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت نے خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے کیسز پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 9 مریضوں کا انتقال ہوا جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6 ہزار 246 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 115 افراد متاثر ہوئے جس کے بعد یہاں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 16 ہزار 51 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 521 مریض صحتیاب ہوئے، یہاں صحتیاب افراد کی تعداد 2 لاکھ 22 ہزار 95 ہو گئی ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں ایک دن میں 2 ہزار 887 ٹیسٹ کیے گئے۔

Advertisement

ادارے نے کہا کہ پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد یہاں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 80 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت نے کہا کہ پشاور میں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50 افراد متاثر ہوئے ہیں، پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 81 ہزار 172 ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر