Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ای او واسا مردان عامر خان کی ایم ڈی واسا لاہور محمد تنویر سے ملاقات

Now Reading:

سی ای او واسا مردان عامر خان کی ایم ڈی واسا لاہور محمد تنویر سے ملاقات

سی ای او واسا مردان عامر خان نے ایم ڈی واسا لاہور محمد تنویر سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں یورپی یونین کے اشتراک پروگرام کے حوالے سے تبادلہ خیال اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

یاد رہے واسا لاہور اور واسا مردان یورپی یونین کے 7.1 ملین یورو کے اشتراک پروگرام کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

ملاقات میں یہ طے پایا کہ بڈاپسٹ واٹر ورکس کا وفد رواں برس مارچ تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔

ایم ڈی واسا کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ یہ اشتراک واسا لاہور اور واسا مردان کی کپیسٹی بلڈنگ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Advertisement

یورپی یونین کے اس پروگرام سے واسا لاہور اور واسا مردان کو نان ریونیو واٹر، ریونیو کولیکشن، سکاڈا سسٹم، آئی ٹی کی جدید ٹریننگ دی جائے گی۔

اس میٹنگ میں واسا لاہور سے ڈی ایم ڈی غفران احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ طیب ملک شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر