نارتھ ناظم آباد بلاک آر میں شہریوں نے ایک مبینہ ڈاکو کو پکڑ لیا۔
شہریوں نے مبینہ ڈاکو کو پکڑنے کے بعد اس پر تشدد کیا اور رسیوں سے باندھ دیا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ملزم کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ پکڑے جانے والے ملزم سے اسلحہ اور موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ ملی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
