Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجاول: مہنگائی کے خلاف عوامی لانگ مارچ کے سلسلے میں پی پی کے جیالے سرگرم

Now Reading:

سجاول: مہنگائی کے خلاف عوامی لانگ مارچ کے سلسلے میں پی پی کے جیالے سرگرم

سجاول شہر میں مہنگائی کے خلاف عوامی لانگ مارچ کے سلسلے میں پی پی کے جیالے سرگرم ہیں۔

شہر بھر میں کارکنان جوش و خروش کے ساتھ چنگچی، رکشہ اور گدھا گاڑیوں میں ریلیاں نکالنے میں مصروف ہیں۔

پی پی کے جیالے چنکچی رکشہ اور گڈھ گاڑیوں میں سوار ہو کر نعرے لگاتے ہوئے ماحول کو گرما رہے ہیں۔

کرکنان پارٹی ترانوں پر خوشی سے جھومتے ہوئے رقص کرتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں۔

یہ ریلی استقبالیہ کیمپ سے نکالی گئی جو شہر کا گشت کر کے واپس کیمپ پر اختتام ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر